Click to enlarge
Breaking News: Politics and Current Affairs, Art, Culture and Sports, Business and Finance. All About Karachi
Sunday, November 22, 2009
Monday, November 16, 2009
ایم کیو ایم نےگلگت بلتستان میں دوبارہ پولنگ کا مطالبہ کر دیا
ایم کیو ایم نے گلگت بلتستان میں گیارہ پولنگ اسٹیشنوں پر دوبارہ پولنگ کا مطالبہ کردیا۔ گلگت میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کے ارکان سلیم تاجک اور شکیل عمر نے الزام لگایا کہ الیکشن کمیشن اور دو ضلعوں کی انتظامیہ نے بد ترین دھاندلی کی ہے جس کے شواہد موجود ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ایم کیو ایم کے اکثریتی علاقوں میں پولنگ اسٹیشن کم تھے اور ووٹرز کی موجودگی کے باوجود پولنگ بند کرادی گئی جبکہ مقابل امیدواروں کے حلقوں کے پولنگ اسٹیشنوں میں رات گئے تک ووٹنگ جاری رکھی گئی۔انہوں نے اس معاملے پر عدالت سے رجوع کرنے کے علاوہ قومی اسمبلی اور سینیٹ میں مسئلہ اٹھانے کا اعلان کیا۔ دوسری جانب گلگت بلتستان میں وزارت اعلیٰ کے عہدے کے لئے سیاسی جوڑ توڑ عروج پر پہنچ گئی۔ حتمی فیصلہ سولہ نومبر کو پیپلزپارٹی کی مرکزی مجلس عاملہ کے اجلاس میں کیا جائے گا۔
Monday, November 2, 2009
MQM RABITA COMMITTEE MEETING

.......BREAKING NEWS.......
Altaf Hussain advised Asif Ali Zardari to quit: Altaf Hussain, Chief of Muttahda Quomi Movement advised President Asif Ali Zardari to quit in greater interest of the democracy. Mr. Hussain also said that he was in opinion of opposing NRO in Parliament.(Source NewsLineKarachi)
Subscribe to:
Comments (Atom)

